aftabalimarwat.bsky.social
جمعیت علماء کا ادنیٰ خادم ❤️
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@aftabalimarwat.bsky.socialیوتھیا اگر بداخلاق نہ ہو تو بدتمیز ہوتا ہے بدتمیز نہ ہو تو بے شرم ہوتا ہے اور اگر ان تینوں میں سے کچھ نہ ہو تو وہ یقینا "مرحوم" ہوتا ہے کیونکہ زندہ یوتھیے میں یہ خصوصیات ہونا لازم و ملزوم ہے!
Show Postپوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے سو چھید ہوگئے ہیں رفوگر کے ہاتھ میں
Show Postخوشی دیکھتے ہیں نہ غم دیکھتے ہیں فقط تیری مرضی کو ہم دیکھتے ہیں کبھی ان نگاہوں سے تم بھی تو دیکھو تمہیں جن نگاہوں سے ہم دیکھتے ہیں #فروغ_اردو_زبان #اردو_شاعری
Show Postمـــــــولانا فضــــــــل الرحمـــــــــان مــــدظلـــــــہ اکرم خان درانی صاصب #ShameOnPuppetCM
Show Post