★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★

★𝐒𝐚𝐞𝐞𝐝 𝐀𝐚𝐫𝐟𝐢★

saeedaarfi.bsky.social

A Typical Indian Muslim

👤 Joined on 27 November 2024

2171

Followers

1493

Following

790

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 27 Kas 2024, 11:50
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @saeedaarfi.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

05 March 2026 08:20

درد کو پاؤں کی زنجیر بنا کر ناچوں میں تِرے عشق کو سولی پہ چڑھا کر ناچوں داستاں ایسے سناؤں کہ سبھی رونے لگیں جی میں آتا ہے کہ میں سب کو رلا کر ناچوں آگ پر رقص کبھی تو نے نہیں دیکھا نا سامنے آج تجھے یار بٹھا کر ناچوں تو ہے آنکھوں کے اشاروں پہ نچاتا سب کو میں بھی اک بار تجھے آج نچا کر ناچوں

Show Post

*سچ کڑوا نہیں ہوتا* *سچ بولنے کا انداز کڑوا ہوتا ہے* ہم سچ بولنے کے ساتھ ساتھ دراصل دوسرے کو ذلیل کر رہے ہوتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ہماری ذلیل کرنے کی حرکت کو سچ سمجھا جائے۔ بول کے ساتھ چال کو بھی پاکیزہ رکھیں

Show Post
19 November 2025 10:45

Show Post
18 November 2025 10:36

دارا *

Show Post
18 November 2025 02:01

*ہر مشکل سے لڑ جائیں گے ارطغرل کی طرح* *اگر تم ساتھ دو ہمیشہ حلیمہ سلطان کی طرح*😝😀

Show Post

Select language

Install App

Install App