asim9090.bsky.social
جن کی اُمید صرف الله سے ہو وہ کبھی نا اُمید نہیں ہوتے
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@asim9090.bsky.socialقوم یوتھ کا آئی کیو لیول چیک کریں، عمران خان ان کے لئے ولی اللہ ہے، عمران ریاض ان کا چی گویرا ، اور ارشاد بھٹی آئن سٹائن۔۔۔۔۔،، درحقیقت یہ وہ بھوتنی کے شاہدولہ کے چوہے ہیں، جن کے دماغ سکڑ چکے ہیں، اور اس میں عقل نام کی چیز جڑ سے ختم ہو چکی ہے،،،،!!!!
Show Postکیا آپ کے آس پاس کوئی نمک حرام افغانی رہائش پذیر ہیں؟ اگر وہ 31 مارچ تک پاکستان سے رضاکارانہ طور پر افغانستان منتقل نہیں ہوتے تو ان کی رپورٹ فوری طور پر قریبی پولیس سٹیشن کو کریں تاکہ وطن دشمن مجرمانہ ذہن کے نمک حرام افغانیوں کو ملک بدر کیا جاسکے. شکریہ
Show Postکھڑکی چاند کتاب اور میں مدت سے اک باب اور میں شب بھر کھیلیں آپس میں دو آنکھیں اک خواب اور میں موج اور کشتی ساحل پر دریا میں گرداب اور میں شام اداسی، خاموشی کچھ کنکر تالاب اور میں ہر شب پکڑے جاتے ہیں گہری نیند کتاب اور میں 🌹💙🌹💜🌹❤️🌹
Show Post