qms3510.bsky.social
خوشحالی دوست بناتی ہے جبکہ تنگدستی ان کی آزمائش کرتی ہے! جو تجھے تیرے عیب سے آگاہ کردے وہ تیرا مخلص دوست ہے! دوستی عام ہے لیکن دوست ملتاہے بڑی مشکل سے!
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@qurayshislmn.bsky.social@qurayshislmn.bsky.social → @qms3510.bsky.socialکیا ہم ایک آزاد ملک کی حیثیت سے اپنا موقف نہیں رکھتے، ہم نے عالمی دنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے دباؤ میں آ کر فیصلے کرنے ہوتے ہیں، پاکستان لیڈنگ پوزیشن میں ہے #teamJUIgulf
Show Postہم ہر مسئلے کو آج کی نظر سے دیکھ کر سوال کرتے ہیں، دہشت گردی ہو، مسلح کارروائیاں ہو، امن و امان کا مسئلہ ہو، پاکستان میں تین چار دہائیوں کا ایک لمبا مسئلہ ہے، ہم نے اس طرح کے آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ لیکن یہ بضد تھے کہ ہم نے امن و امان ملک کو دینا ہے۔ #teamJUIgulf
Show Post19فروری کو ٹرمپ کے بنائے ہوئے بورڈ آف پیس کا اجلاس ہونے جارہاہے۔ یہ اقوام متحدہ کو بائی پاس کرنے کا ایک عمل ہے اور یہ اس کا متوازی دنیا کو ایک نئے نظام دینے کی کوشش ہے۔ جو عالمی ادارے کی اہمیت کو ختم کر رہا ہے۔ #teamJUIgulf
Show Postتو بنیادی چیز یہی ہے کہ ہم سیاسی طور پر حالات کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں اور حکومتی پالیسیاں، یہاں تک کہ حکومت کی طرف سے جو قانون سازیاں ہیں اس سے جمہوریت اپنا مقدمہ ہار رہا ہے۔ اور مسلح قوتیں جو اپنا موقف اٹھا رہی ہیں اس کو پذیرائی مل رہی ہے۔ #teamJUIgulf
Show Postہمارے پاس تجارت کا ایک ہی راستہ ہے افغانستان، انڈیا پہلے سے ہمارا تجارتی راستہ نہیں ہے وہ بھی ہم نے پہلے بند کر دیا اپنے اوپر، چین کے تجارتی راستہ کو ہم نے اپنی نااہلی سے بند کر دیا، ایران کا راستہ بہت دور پڑتا ہے تاجروں کو وسطی ایشیا تک رسائی کیلئے۔ #teamJUIgulf
Show Post