amirnews.bsky.social
جمعیت علماء اسلام کی دفاع ہماری زندگی کا مقصد ہیں. الحمد اللہ اللہ تعالیٰ ہمیں یہ کام کرنے کی توفیق عطاء فرمائیں. آمین
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@amirnews.bsky.socialعربی مقولہ ہے ( كما تدين تدان) آگر پی ٹی آئی والوں پر اب شیلنگ ہو رہی ہے تو اس ظلم کا بدلہ ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے TLP والوں پر روزے کی حالت میں شدید شیلنگ کیاتھا اور شہید کروا دیے گئے تھیں جو ناموسِ رسالت کیلئے نکلے تھیں ۔
Show Postسر اٹھا کر جینے کے لیے، خودمختاری اولین شرط ہے، اور خودمختاری تبھی ممکن ہے جب انسان اپنی محنت سے اپنی معیشت کو مستحکم کریں۔
Show Post