engrs.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@engrs.bsky.socialظالمو اپنی قسمت پہ نازاں نہ ہو دور بدلے گا یہ وقت کی بات ہے وہ یقیناً سنے گا صدائیں مری کیا تمہارا خدا ہے ہمارا نہیں ❤️❤️❤️❤️
Show Postاور ہم تمہارےاکابڑین دیوگنڈی دماغ بند فرقہ پرست متعصب علمائے سؤ پر لعنت بھیجتے ہیں جو دین کی خدمت نہیں اپنی دکانداری کرتے ہیں دین فروش
Show Postسماہنی آزادکشمیر میں شادی پر دولہے کا دوست نیندرہ اور سلامیاں لکھنے کے بعد تمام پیسے لیکر کر رفو چکر مقامی تھانہ میں رپورٹ درج
Show Postحکومت انٹرنیٹ پر پابندیوں کے ذریعے آئی ٹی تعلیم اور آئی ٹی برآمدات کو متاثر کر رہی ہے، جماعت اسلامی ملک بھر کے دس لاکھ نوجوانوں کو مفت آئی ٹی تعلیم دے گی
Show Postپاکستان میں دو کروڑ باسٹھ لاکھ بچے سکول جانے کی عمر میں تعلیم سے محروم ہیں، یکساں اور معیاری نظام تعلیم ہر پاکستانی کا حق ہے
Show Post