anasabrar.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@anasabrar.bsky.socialجمعیت علمائے اسلام پاکستان کے معزز احباب سے درخواست ہے کہ بلو سکائی پر ہمیں فالو کریں بہت شکریہ
Show Post*جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ 2028ء سے تمام محکموں کو سود سے پاک کر دیا جائے گا۔* *ویکفیلڈ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسلامی نظام کے نفاذ اور سودی نظام کے خاتمے کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کر سکتا، پاکستان کی بقاء اسلامی نظام میں ہے۔* 👇
Show Post