smnehad.bsky.social
ہم اس شہر میں بے خواب راتوں کے حوالے ہیں۔
👤 Joined on 21 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@smnehad.bsky.socialیوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
Show Postتجھکو بھی ہیں آتے ہوئے لوگوں سے امیدیں اور میرے گزشتہ کا اشارہ ہے مجھے بھی ! #عبداللہ_ضریم
Show Postدونوں طرف تھی لوٹ برابر مچی ہوئی جو کچھ کسی کے ہاتھ لگا لوٹتا رہا زیدی، وہ لوٹتے رہے میرے قرار کو میں بے قراریوں کے مزے لوٹتا رہا حضرت سید مصطفیٰ زیدی #قومی_زبان
Show PostMay your next tears be tears of joy.
Show Post