afzaal.bsky.social
مجھے اُس سے محبت ہے، کہ اُس نے دار کے ماتھے پہ زخمی انگلیوں سے زندگی کا نام لکھ کر، اپنے ہونے کا بھرم رکھا، کہ اُس نے عہد کے سارے اندھیرے چیر کر سچ کے سویرے میں قدم رکھا۔
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@afzaal.bsky.socialمنتیں، مرادیں، خوشی، حاصل، لاحاصل، ملنا، بچھڑنا سب کیفیات ایک وقت کے بعد بے معنی ہو جاتی ہیں ۔۔🙂 #زیرِغور
Show Postسلگ رہا ہوں میں دھیرے دھیرے مگر کسی پر عیاں نہیں ہے وہ آگ دل میں لگی ہے جس میں تپش ہے لیکن دھواں نہیں ہے
Show Postملک کی تباہی کی جتنی ذمہ دار اسٹبلشمنٹ اور پی ٹی آئی ہے اتنی ہی ذمہ دار ن لیگ بھی ہے۔
Show Post