roposh.bsky.social
لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں ہر چند اس میں ہاتھ ہمارے قلم ہوئے
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@roposh.bsky.socialیوتھیوں دل چھوٹا نہ کرنا، ایسی کم سے کم پچاس سو فائنل کال اور آنی ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
Show Postتماشا پہلے کیا، راستہ بنایا گیا پھر اس کے بعد کوئی فیصلہ سنایا گیا یہ میرا گھر ہے مگر اس کا المیہ یہ ہے کہ عمر بھر یہاں مجھ سے کبھی نہ آیا گیا تمہارے عشق کا موسم خزاں بہار سا ہے مجھے ہنسایا گیا، اور کبھی رلایا گیا یہ سارا شہر یونہی آئینہ نہیں ہوا ہے گلی گلی میں ہمارا لہو بہایا گیا
Show Post