samarrizvi.bsky.social
مزاج قلندرانہ|ادا دلبرانہ|رہن مستانہ|فہم عارفانہ|نظر شاطرانہ|رویہ جارہانہ|دلیل فلسفانہ|کاٹ قاتلانہ|چوٹ ظالمانہ|گفتگو قہقہانہ|ایک#ٹوٹ_بٹوٹ پورا زمانہ
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@samarrizvi.bsky.socialبھیا اگر آزاد کروا لیا تو لوگ کہیں گے کہ تم یہ کیا اٹھا لاۓ ہو 😜 😜😜
Show Postیہ فائنل بیسٹ آف تھری والا تو نہی 😝😝😝😝
Show Postمومن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا مگر نقوی بھائی دوبارہ ہاتھ ڈال کر سانپ کا زہر ضرور چیک کرتے ہیں۔
Show Postانہوں نے Good Reason پوچھا ہے کوئی جواب نہیں آرہا یعنی کوئی ہو تو عوام لکھے 🤣
Show Post