imrankhandigital.bsky.social
Under Cover Journalist. Media Supporter of Imran khan PTI Pakistan ❤️
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@imrankhandigital.bsky.socialARY، Geo، Samaa، Duniya News، BOL جنگ، نوائے وقت، ڈان اور تمام چینلز اخبارات سب کے یوٹیوب چینلز بلاک کریں، ان کے تمام صحافیوں کے یوٹیوب چینلز کو بلاک کریں۔ #ImranKhan #IslamabadMassacre
Show Postخان بلائے ہم ناآیئں بھلا یہ کیسے ہو سکتا ،24 نومبر اسلام آباد پہنچو ✌🇧🇫 @imrankhanpti.bsky.social @lmranriazkhan.bsky.social @imrankhandigital.bsky.social
Show PostAppeal🛑 سی پیک روڈ پر نہ ہوٹل ہیں اورنہ کوئی سٹورز،صبح سے ہمارے ہزاروں کارکنان آنسو گیس کی شیلنگ اورکنٹینرز کا مقابلہ کررہے ہیں۔ اس وقت پینےکاپانی اورخوراک بالکل ختم ہوگیا ہے،تراپ کے قریب ہمارے قافلے ایک دفعہ پھر روکاوٹیں ہٹارہے ہیں،اگرکوئی پینے کاپانی یاخوراک پہنچاسکتا ہے #PTI #Imramkhan
Show Postسکھ برادری کا عمران خاں کی حمایت کا اعلان
Show Postپی ٹی آئی والے کمنٹ کر کے ایک دوسرے کو فالو کریں اور "ایکس" پر بھی فالو کریں ۔فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں۔ میرے فالو کرنے سے آپ کے اکاؤنٹ کی ریچ نہیں بڑے گی جب تک آپ ایک دوسرے کو فالو نہیں کریں گے۔ "فالو کرنے کے بعد ایک دوسرے کو آگاہ بھی کریں". #PTI #Imrankha
Show Post