iftiqureshi.bsky.social
حق پرستی حلالیوں کا کام ہے، کم ظرفوں کو یہ بات سمجھ نہیں آسکتی۔
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@iftiqureshi.bsky.socialاس ملک کی خوشحالی اور قوم کی حقیقی آزادی کے لیے چیئرمین عمران خان اور پی ٹی آئی لیڈرشپ کی قربانیاں بے مثال ہیں، طاقتور مافیا نے ہر طرح کی فسطائیت کا استعمال کر کے ان کو جھکانے کی کوشش کی جو کسی صورت کامیاب نہیں ہوسکی اور ہر سازشی ہتھکنڈے کے باوجود یہ قیدی جیل میں رہ کر بھی آزاد ہیں،
Show Postہمیں کسی بیرونی مدد کا انتظار نہیں، عمران خان کی گفتگو
Show Postاہم ترین پاکستان تحریک انصاف نے فری اینڈ فئیر انتخابات کروانے کا مطالبہ کر دیا عمران خان کے ساتھ ہماری فری ملاقات کروائی جائے یہ ہمارا مطالبہ ہے عمر ایوب خان
Show Post