sabirshakir.bsky.social
Journalist / Anchor
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sabirshakir.bsky.socialیہ پاکستان کا وزیردفاع ہے۔ دہشت گردی کے خوفناک سانحے کےبعد کا ردعمل دیکھیے۔ کیسے جوکرز کو اسٹیبلشمنٹ نے مسلط کر چھوڑا ہے۔
Show Postمذاکرات کو حکومت نے سبوتاژ کیا۔ جھوٹا مقدمہ بناکر دوبارہ گرفتاری نہ ڈالی جاتی تو عمران خان آج گھر پر ہوتے۔ سلمان اکرم راجہ
Show Postایک نیا طوفان۔ نئی گرفتاریاں ہونے کی تیاری دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ کیا وجہ وڈیو بیان ہے یا کچھ اور ؟ منیب فاروق
Show Postایک طرف حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج روکنے کیلئے بدترین کریک ڈاؤن تو دوسری طرف چئیرمین پی ٹی آئی کی ترجیحات کچھ اور۔۔ احتجاج کی تیاریوں کی بجائے پارلیمانی کمیٹی میں مستقبل کی قانون سازی کی بحث میں مصروف۔۔علی محمد خان اور لطیف کھوسہ بھی ہمراہ
Show Postجغرافیائی سرحدوں کی حفاظت کافی نہیں تھی اس لئے نظریاتی سرحدوں کی حفاظت شروع ہوئی۔ جس کے نتیجہ میں مذہبی شدت پسندی بڑھی۔ اب ڈیجیٹل سرحدوں کی بھی حفاظت شروع ہو رہی ہے۔ آگے دیکھئے کیا ہوتا ہے۔ 🇵🇰🤔 حسین حقانی
Show Post