atiqkakar.bsky.social
ختم نبوت زندہ باد جمیعت علماء اسلام
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@atiqkakar.bsky.socialبشریٰ پیرنی کے اس پورے ویڈیو بیان میں صرف ایک جُملہ بلکل ٹھیک بولا ھے “یہ تُم کیا نمونہ اُٹھا کر لے آۓ ہو!”
Show Postوَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ 🕋 میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا.🩵.
Show Postبھائیوں بہنوں! الحمداللہ اپنی کمٹمنٹ پوری کی ہے۔ انگوٹھے درد کر رہے ہیں لیکن آپ سب 3100 بھائیوں بہنوں کا شکریہ۔ ہم نے سب کو فالو بیک دیا ہے۔ ایک کو نہیں چھوڑا رات 12 بجے تک آج کیمپین چلے گی پھر کل سے کام شروع ہوجائے گا۔ کوئی بھائی بہن رہ گیا ہے تو اب بھی بتا دیں۔
Show Postاپنی شخصیت میں اپنے عظیم والد کی عظمت کا عکس رکھنے والا عظیم مشن کے وارث ہیں۔ وطن عزیز پاکستان کی محافظ مولانا فضل الرحمٰن صاحب 🌺🫶 #JamiatUlemaeIslam
Show Post