Raila Khan

Raila Khan

railakhan.bsky.social

کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉

👤 Joined on 18 November 2024

3193

Followers

4749

Following

75

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 12:01
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @railakhan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲

Show Post

چلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے. @sadaqatkhan95.bsky.social @ababeel1.bsky.social

Show Post

ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

Show Post

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے

Show Post
Ahmad Malik
20 November 2024 05:31

ہمارے ملک کے تمام سیاستدان اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں عوام یا ملک کے مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوام ملک کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اور عوام سیاستدانوں کے مفاد اور اپنے اور اپنے ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے ہمہ وقت ان کے ساتھ ہے

Show Post

Select language

Install App

Install App