bukharisahiba.bsky.social
عام سی انسان #بخاری_صاحبہ
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@bukharisahiba.bsky.socialکبھی بھی نہیں 😂😂😂 نسوار ان کی ایسے زندگی ہے جیسے ہماری چائے
Show Postکوئی بھی شخص تمہیں تمہارے عروج میں چُن سکتا ہے، لیکن میں تمہیں اُس وقت بھی چُنوں گا جب تم بجھ جاؤ گی، یقین رکھو کہ اگر میں نے روشنی کہیں اور بھی دیکھی، تو بھی میں تمہاری تاریکی کو چنوں گا ۔۔۔۔!!
Show Postسب لکیروں نے پھیر لی انکھیں ہو گیا ہاتھ میرے ہاتھ کے ساتھ 🖤🖤🖤
Show Postپاکستان میں آج کی تاریخ 06-12-24 آدھا درجن ایک درجن دو درجن،☺️
Show Post