hassan2170.bsky.social
انشاءاللہ ہمارا مشن ہے فلسطین کے عوام کے لیے اواز اٹھانا اور انسانی حقوق کے علمبرداروں کی مقرو چہرے دنیا کے سامنے لانا جو اس نعرے کے پیچھے خود کو چھپائے بیٹھے ہیں
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@hassan2170.bsky.socialمیں ھرنماز میں فلسطین کے لئے اھل فلسطین اھل غزہ اھل کشمیر کے لئے دعا کرتی ھوں۔۔۔ان کے دشمنوں اور ان کے حامی حمایتیوں کی بستیاں بھی تاراج ھوں جیسا غزہ تباہ کیا انہوں نے۔۔۔ آمین
Show Postکربلا کربلا کہنےوالوں نے ہی کربلا میں یہ بھیانک کام سرانجام دیا تھا ۔صدیاں گزر گئیں مگر کالے نہیں بدلے
Show Postکتنے بدبخت ہیں وہ لوگ جو حضور ﷺ کی عزت و ناموس کی خاطر تو نہ نکل سکے❤🩹 پر ایک گھٹیا بیغیرت شخص کیلئے نکل رہے ہیں جس کے ہاتھ غلامانِ مصطفیٰ ﷺ کے خون سے رنگین ہیں😡 یہی تو امتحان ہے تنویر‼️ کہ کس نے کس کو خوش کرنا ہے🤨
Show Post