Sadaf Khan

Sadaf Khan

sadaf2024.bsky.social

Introvert straight forward sensitive

👤 Joined on 26 November 2024

155

Followers

74

Following

45

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 26 Kas 2024, 03:23
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @sadaf2024.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

پی ٹی آئی میں جتنے افراد ہیں پارٹی کے اتنے ہی ٹکڑے ہو چکے ہیں پی ٹی آئی میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہیں ان کے گھر والے ووٹ نہیں دیتے۔ خواجہ آصف

Show Post

غیر قانونی افغانی مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کیلئے وزرات داخلہ نے ہیلپ لائن قائم کر دی، ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ان افغانیوں کا گند صاف کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کریں۔

Show Post

‏حکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر اضافی سرچارجز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو بہت خوش آئند ہے۔

Show Post

‏بلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے اور ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا شروع کر دیا گیا اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے نظر آئے اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ بہت ضروری ہو چکا ہے۔

Show Post

‏سیکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 155 مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے اور آپریشن کے دوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جب کہ آپریشن جاری ہے کیونکہ تین جگہوں پر دہشت گردوں نے مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور خواتین بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔

Show Post

Select language

Install App

Install App