umarjutt.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@umarjutt.bsky.socialتمہارے آنے کی امید بر نہیں آتی میں راکھ ہونے لگا ہوں دئیے جلاتے ہوئے اظہر اقبال
Show Postیہ بندہ ھمیشہ غلیظ مشورے دیتا ھے! حکومت ایک ہی بار اسلام آباد میں پکے اور محفوظ مورچے کیوں نہیں بنا دیتی، مورچوں کے پیچھے پولیس کے دستوں کی عارضی پناہ گاہیں بنا دی جائیں تا کہ وہاں ہزار 1500 کی فورس رکھی جا سکے، محسن نقوی سے درخواست ہے، ایک ہی بار وسائل خرچ کر کے مستقل حل نکالیں، جاوید چوہدری
Show Postکیوں جھوٹ پھیلانے میں مصروف ھو
Show Post