gull-jamal.bsky.social
کامیابی 🐎⚔
👤 Joined on 20 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@gull-jamal.bsky.socialالسلام علیکم 💕 صباح الخیر والنور امید ہے سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔
Show Postبیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے عمران خان کی سول نافرمانی کی کال اور ترسیلات زر نہ بھیجنے کے درخواست کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہوئے ریکارڈ بنا دیا۔۔۔ 🚨 دسمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 3 ارب 70 کروڑ ڈالر پاکستان بھیجے 🚨 دسمبر 2024 کی ترسیلات دسمبر 2023 سے 29 فیصد زائد ہیں
Show Post