مشعل عمر
@mishalumar.bsky.social did:plc:yuiumlgdvwiog6ej5arf7krm
بے ربط خیالوں کے بھنور میں جکڑی ایک زمین زادی۔
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 0
- Takip edilen
- 3
- Post
- 4
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
مشعل عمر (@mishalumar.bsky.social), 18 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 0 takipçisi var, 3 hesabı takip ediyor ve 4 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
زندگی کے کچھ مراحل میں لا پرواہ رہنا سیکھیں۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔ کڑھنے کی بجائے نظر انداز کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔ جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
Postu gösterغم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀
Postu gösterآپ نے اپنے واٹس ایپ کے بائیو میں کیا لکھا ہوا ہے ، کومنٹ میں شئیر کیجیے ۔ 🍀
Postu gösterخوش آمدید ! میرا نام آصفہ عنبرین قاضی ہے ، میں ایک لکھاری اور استاد ہوں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔ یہ میرا کتھارسس بھی ہے اور پیغام رسانی کا ذریعہ بھی ۔۔ اس میڈیم پر آپ سے چھوٹے پیرائے میں مختصر مگر پر اثر بات ہوگی ۔ وقت کے ساتھ نئی چیزوں کو سکیھیں گے اور ایک نیا سفر شروع کریں گے ❤️
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.
Bu hesap kimseyi bloklamıyor.