مشعل عمر

مشعل عمر

mishalumar.bsky.social

بے ربط خیالوں کے بھنور میں جکڑی ایک زمین زادی۔

👤 Joined on 18 November 2024

0

Followers

3

Following

4

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 18 Kas 2024, 14:47
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @mishalumar.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

زندگی کے کچھ مراحل میں لا پرواہ رہنا سیکھیں۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔ کڑھنے کی بجائے نظر انداز کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔ جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔

Show Post

غم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀

Show Post

آپ نے اپنے واٹس ایپ کے بائیو میں کیا لکھا ہوا ہے ، کومنٹ میں شئیر کیجیے ۔ 🍀

Show Post

خوش آمدید ! میرا نام آصفہ عنبرین قاضی ہے ، میں ایک لکھاری اور استاد ہوں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔ یہ میرا کتھارسس بھی ہے اور پیغام رسانی کا ذریعہ بھی ۔۔ اس میڈیم پر آپ سے چھوٹے پیرائے میں مختصر مگر پر اثر بات ہوگی ۔ وقت کے ساتھ نئی چیزوں کو سکیھیں گے اور ایک نیا سفر شروع کریں گے ❤️

Show Post

Select language

Install App

Install App