مشعل عمر
@mishalumar.bsky.social did:plc:yuiumlgdvwiog6ej5arf7krm
بے ربط خیالوں کے بھنور میں جکڑی ایک زمین زادی۔
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 0
- Abonnements
- 3
- Posts
- 4
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
مشعل عمر (@mishalumar.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 18 novembre 2024. Le compte a 0 abonnés, suit 3 comptes et a publié 4 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
زندگی کے کچھ مراحل میں لا پرواہ رہنا سیکھیں۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔ کڑھنے کی بجائے نظر انداز کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔ جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
Voir le postغم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀
Voir le postآپ نے اپنے واٹس ایپ کے بائیو میں کیا لکھا ہوا ہے ، کومنٹ میں شئیر کیجیے ۔ 🍀
Voir le postخوش آمدید ! میرا نام آصفہ عنبرین قاضی ہے ، میں ایک لکھاری اور استاد ہوں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔ یہ میرا کتھارسس بھی ہے اور پیغام رسانی کا ذریعہ بھی ۔۔ اس میڈیم پر آپ سے چھوٹے پیرائے میں مختصر مگر پر اثر بات ہوگی ۔ وقت کے ساتھ نئی چیزوں کو سکیھیں گے اور ایک نیا سفر شروع کریں گے ❤️
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.