مشعل عمر
@mishalumar.bsky.social did:plc:yuiumlgdvwiog6ej5arf7krm
بے ربط خیالوں کے بھنور میں جکڑی ایک زمین زادی۔
No Bluesky desde
- Seguidores
- 0
- Seguindo
- 3
- Posts
- 4
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
مشعل عمر (@mishalumar.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 18 novembro 2024. Tem 0 seguidores, segue 3 contas e publicou 4 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
زندگی کے کچھ مراحل میں لا پرواہ رہنا سیکھیں۔ جس طرح ہر بات کہنے والی نہیں ہوتی اسی طرح ہر بات سننے والی بھی نہیں ہوتی۔ کڑھنے کی بجائے نظر انداز کریں اور آگے بڑھ جائیں ۔ جو ہاتھ بڑھائے ، اسے گلے لگا لیں، جو ہاتھ چھڑائے اسے جانے دیں۔عزت نفس کو ہمیشہ پہلے نمبر پر رکھیں ، آپ بھی پہلے نمبرپر رہیں گے۔
Ver postغم اور پریشانی زیادہ دیر نہیں رہتے۔ مشکل ترین وقت بھی گزر جاتا ہے ، نہ غربت دائمی ہے نہ مصیبت لاعلاج، ہر تاریک رات کے کنارے ایک روشن صبح موجود ہے، ہاں کبھی بھاری راتیں بہت آہستہ سے گزرتی ہیں لیکن گزر ہی جاتی ہیں ۔ بس دعا کی طاقت پہ یقین رکھیے ، اور پھر دیکھیے ، کڑا وقت بھی کتنا جلدی گزرتا ہے ۔ 🍀
Ver postآپ نے اپنے واٹس ایپ کے بائیو میں کیا لکھا ہوا ہے ، کومنٹ میں شئیر کیجیے ۔ 🍀
Ver postخوش آمدید ! میرا نام آصفہ عنبرین قاضی ہے ، میں ایک لکھاری اور استاد ہوں ۔ سوشل میڈیا پر مختلف موضوعات پر لکھتی ہوں ۔ یہ میرا کتھارسس بھی ہے اور پیغام رسانی کا ذریعہ بھی ۔۔ اس میڈیم پر آپ سے چھوٹے پیرائے میں مختصر مگر پر اثر بات ہوگی ۔ وقت کے ساتھ نئی چیزوں کو سکیھیں گے اور ایک نیا سفر شروع کریں گے ❤️
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.
Esta conta não bloqueia ninguém.