چوہدری نعیم ❤️
@naeemch.bsky.social did:plc:yeuwf6puhsook64tdgvudl77
یہ بھی اذیت ہے مجھے__ لہجے سمجھ آتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 729
- Takip edilen
- 813
- Post
- 115
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
چوہدری نعیم ❤️ (@naeemch.bsky.social), 17 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 729 takipçisi var, 813 hesabı takip ediyor ve 115 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
خاور مانیکا کو شرم آنی چاہئیے، عون چوہدری کو شرم آنی چاہئیے، مفتی سعید کو شرم آنی چاہئیے، لطیف کو شرم آنی چاہئیے لیکن جس نے یہ سب کچھ کیا اسے شرم نہیں آنی چاہئیے؟
Postu gösterوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Postu göster- Postu göster
پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Postu gösterبھولا نہیں دل عتاب اس کے احسان ہیں بے حساب اس کے آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا دیکھا کریں روز خواب اس کے ایسا کوئی شعر کب کہا ہے جو ہو سکے انتساب اس کے اپنے لیے مانگ لوں خدا سے حصے میں جو ہیں عذاب اس کے ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا اندر ہیں بہت حجاب اس کے 🖋️پروین____شاکر #اردو_زبان
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.