چوہدری نعیم ❤️
@naeemch.bsky.social did:plc:yeuwf6puhsook64tdgvudl77
یہ بھی اذیت ہے مجھے__ لہجے سمجھ آتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 729
- Abonnements
- 813
- Posts
- 115
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
چوہدری نعیم ❤️ (@naeemch.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 729 abonnés, suit 813 comptes et a publié 115 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
خاور مانیکا کو شرم آنی چاہئیے، عون چوہدری کو شرم آنی چاہئیے، مفتی سعید کو شرم آنی چاہئیے، لطیف کو شرم آنی چاہئیے لیکن جس نے یہ سب کچھ کیا اسے شرم نہیں آنی چاہئیے؟
Voir le postوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Voir le post- Voir le post
پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Voir le postبھولا نہیں دل عتاب اس کے احسان ہیں بے حساب اس کے آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا دیکھا کریں روز خواب اس کے ایسا کوئی شعر کب کہا ہے جو ہو سکے انتساب اس کے اپنے لیے مانگ لوں خدا سے حصے میں جو ہیں عذاب اس کے ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا اندر ہیں بہت حجاب اس کے 🖋️پروین____شاکر #اردو_زبان
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.