چوہدری نعیم ❤️

چوہدری نعیم ❤️

naeemch.bsky.social

یہ بھی اذیت ہے مجھے__ لہجے سمجھ آتے ہیں ❤️ #اردو_زبان

👤 Joined on 17 November 2024

729

Followers

813

Following

115

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 22:35
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @naeemch.bsky.social

❤️ Beğendiği Gönderiler

خاور مانیکا کو شرم آنی چاہئیے، عون چوہدری کو شرم آنی چاہئیے، مفتی سعید کو شرم آنی چاہئیے، لطیف کو شرم آنی چاہئیے لیکن جس نے یہ سب کچھ کیا اسے شرم نہیں آنی چاہئیے؟

Show Post

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب

Show Post
PML-N
08 January 2025 03:05

Show Post

پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب

Show Post

بھولا نہیں دل عتاب اس کے احسان ہیں بے حساب اس کے آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا دیکھا کریں روز خواب اس کے ایسا کوئی شعر کب کہا ہے جو ہو سکے انتساب اس کے اپنے لیے مانگ لوں خدا سے حصے میں جو ہیں عذاب اس کے ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا اندر ہیں بہت حجاب اس کے 🖋️پروین____شاکر #اردو_زبان

Show Post

Select language

Install App

Install App