چوہدری نعیم ❤️
@naeemch.bsky.social did:plc:yeuwf6puhsook64tdgvudl77
یہ بھی اذیت ہے مجھے__ لہجے سمجھ آتے ہیں ❤️ #اردو_زبان
No Bluesky desde
- Seguidores
- 729
- Seguindo
- 813
- Posts
- 115
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
چوہدری نعیم ❤️ (@naeemch.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 17 novembro 2024. Tem 729 seguidores, segue 813 contas e publicou 115 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
خاور مانیکا کو شرم آنی چاہئیے، عون چوہدری کو شرم آنی چاہئیے، مفتی سعید کو شرم آنی چاہئیے، لطیف کو شرم آنی چاہئیے لیکن جس نے یہ سب کچھ کیا اسے شرم نہیں آنی چاہئیے؟
Ver postوزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے "ہیلتھ کلینک پروگرام" کا افتتاح کر دیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Ver post- Ver post
پنجاب ترقی کی شاہراہ پر مفت اور بہترین علاج ۔۔۔ سب کے لئے" 🔗 پنجاب کے مراکز صحت جدید کلینک میں بدل گئے 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی 90 شاہراہ قائد اعظم میں منعقدہ تقریب میں شرکت 🔗 وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب میں اپنی نوعیت کے پہلے 'مریم نواز ہیلتھ کلینک "لانچ کردیا #مریم_کا_صحت_مند_پنجاب
Ver postبھولا نہیں دل عتاب اس کے احسان ہیں بے حساب اس کے آنکھوں کی ہے ایک ہی تمنا دیکھا کریں روز خواب اس کے ایسا کوئی شعر کب کہا ہے جو ہو سکے انتساب اس کے اپنے لیے مانگ لوں خدا سے حصے میں جو ہیں عذاب اس کے ویسے تو وہ شوخ ہے بلا کا اندر ہیں بہت حجاب اس کے 🖋️پروین____شاکر #اردو_زبان
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.