Sadaf Khan
@sadaf2024.bsky.social did:plc:gwxr76bzc5aa27k4fjntak3f
Introvert straight forward sensitive
Bluesky’a katılma tarihi:
- Takipçi
- 155
- Takip edilen
- 74
- Post
- 45
- Sıralamaya girdiği gün
- 0
Özet
Sadaf Khan (@sadaf2024.bsky.social), 26 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 155 takipçisi var, 74 hesabı takip ediyor ve 45 post paylaştı.
Sıralama geçmişi
Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.
Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.
Son beğendiği postlar
Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.
پی ٹی آئی میں جتنے افراد ہیں پارٹی کے اتنے ہی ٹکڑے ہو چکے ہیں پی ٹی آئی میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہیں ان کے گھر والے ووٹ نہیں دیتے۔ خواجہ آصف
Postu gösterغیر قانونی افغانی مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کیلئے وزرات داخلہ نے ہیلپ لائن قائم کر دی، ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ان افغانیوں کا گند صاف کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کریں۔
Postu gösterحکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر اضافی سرچارجز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو بہت خوش آئند ہے۔
Postu gösterبلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے اور ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا شروع کر دیا گیا اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے نظر آئے اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ بہت ضروری ہو چکا ہے۔
Postu gösterسیکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 155 مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے اور آپریشن کے دوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جب کہ آپریشن جاری ہے کیونکہ تین جگہوں پر دہشت گردوں نے مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور خواتین بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
Postu göster
Blokladığı hesaplar
Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.