Sadaf Khan
@sadaf2024.bsky.social did:plc:gwxr76bzc5aa27k4fjntak3f
Introvert straight forward sensitive
No Bluesky desde
- Seguidores
- 155
- Seguindo
- 74
- Posts
- 45
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
Sadaf Khan (@sadaf2024.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 26 novembro 2024. Tem 155 seguidores, segue 74 contas e publicou 45 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
پی ٹی آئی میں جتنے افراد ہیں پارٹی کے اتنے ہی ٹکڑے ہو چکے ہیں پی ٹی آئی میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہیں ان کے گھر والے ووٹ نہیں دیتے۔ خواجہ آصف
Ver postغیر قانونی افغانی مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کیلئے وزرات داخلہ نے ہیلپ لائن قائم کر دی، ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ان افغانیوں کا گند صاف کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کریں۔
Ver postحکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر اضافی سرچارجز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو بہت خوش آئند ہے۔
Ver postبلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے اور ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا شروع کر دیا گیا اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے نظر آئے اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ بہت ضروری ہو چکا ہے۔
Ver postسیکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 155 مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے اور آپریشن کے دوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جب کہ آپریشن جاری ہے کیونکہ تین جگہوں پر دہشت گردوں نے مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور خواتین بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.