Sadaf Khan
@sadaf2024.bsky.social did:plc:gwxr76bzc5aa27k4fjntak3f
Introvert straight forward sensitive
Bei Bluesky seit
- Follower
- 155
- Folgt
- 74
- Posts
- 45
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
Sadaf Khan (@sadaf2024.bsky.social) ist seit 26 November 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 155 Follower, folgt 74 Konten und hat 45 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
پی ٹی آئی میں جتنے افراد ہیں پارٹی کے اتنے ہی ٹکڑے ہو چکے ہیں پی ٹی آئی میں ایسے لوگ بھی شامل ہیں جنہیں ان کے گھر والے ووٹ نہیں دیتے۔ خواجہ آصف
Post anzeigenغیر قانونی افغانی مہاجرین اور ان کے سہولت کاروں کی نشاندہی کیلئے وزرات داخلہ نے ہیلپ لائن قائم کر دی، ایک محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں ان افغانیوں کا گند صاف کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کریں۔
Post anzeigenحکومت نے بجلی کے بلوں میں ٹی وی لائسنس فیس اور دیگر اضافی سرچارجز ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جو بہت خوش آئند ہے۔
Post anzeigenبلوچستان میں دہشت گردوں کے حملے اور ٹرین کو ہائی جیک کرنے کے بعد پی ٹی آئی کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر سیکیورٹی فورسز کے خلاف پروپگنڈا شروع کر دیا گیا اور بی ایل اے کے دہشت گردوں کے ساتھ کھڑے نظر آئے اس ناسور کا جڑ سے خاتمہ بہت ضروری ہو چکا ہے۔
Post anzeigenسیکیورٹی فورسز نے جعفر ایکسپریس کے 155 مسافروں کو بازیاب کرا لیا ہے اور آپریشن کے دوران 27 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔جب کہ آپریشن جاری ہے کیونکہ تین جگہوں پر دہشت گردوں نے مسافروں کو یرغمال بنایا ہوا ہے اور خواتین بچوں کو ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.