İçeriğe geç

Raila Khan

@railakhan.bsky.social did:plc:aczt7cifopocp5g72wowqbin

کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉

Bluesky’a katılma tarihi:

Takipçi
3.193
Takip edilen
4.749
Post
75
Sıralamaya girdiği gün
0

Özet

Raila Khan (@railakhan.bsky.social), 18 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 3.193 takipçisi var, 4.749 hesabı takip ediyor ve 75 post paylaştı.

Sıralama geçmişi

Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.

Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.

Son beğendiği postlar

Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.

  • Raila Khan@railakhan.bsky.social

    پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲

    Postu göster
  • Attaullah Qureshi@atta3636.bsky.social

    چلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے. @sadaqatkhan95.bsky.social @ababeel1.bsky.social

    Postu göster
  • Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)@cmmaryamnawaz.bsky.social

    ہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔

    Postu göster
  • Maryam Nawaz Sharif(Fan Account)@cmmaryamnawaz.bsky.social

    وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام ‏طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے

    Postu göster
  • Ahmad Malik@zainamalik.bsky.social

    ہمارے ملک کے تمام سیاستدان اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں عوام یا ملک کے مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوام ملک کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اور عوام سیاستدانوں کے مفاد اور اپنے اور اپنے ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے ہمہ وقت ان کے ساتھ ہے

    Postu göster

Daha fazlası için üye girişi yap

Blokladığı hesaplar

Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.

Bu hesap kimseyi bloklamıyor.