Raila Khan
@railakhan.bsky.social did:plc:aczt7cifopocp5g72wowqbin
کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉
Bei Bluesky seit
- Follower
- 3.193
- Folgt
- 4.749
- Posts
- 75
- Tage in Ranglisten
- 0
Zusammenfassung
Raila Khan (@railakhan.bsky.social) ist seit 18 November 2024 auf Bluesky. Das Konto hat 3.193 Follower, folgt 4.749 Konten und hat 75 Posts veröffentlicht.
Ranglisten-Platzierungen
Die besten Tage, an denen Posts dieses Kontos in Debyas Tagesliste kamen.
Dieses Konto war noch in keiner Tagesrangliste.
Zuletzt gelikte Posts
Öffentliche Likes aus dem Bluesky-Netzwerk.
پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
Post anzeigenچلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے. @sadaqatkhan95.bsky.social @ababeel1.bsky.social
Post anzeigenہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
Post anzeigenوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
Post anzeigenہمارے ملک کے تمام سیاستدان اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں عوام یا ملک کے مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوام ملک کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اور عوام سیاستدانوں کے مفاد اور اپنے اور اپنے ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے ہمہ وقت ان کے ساتھ ہے
Post anzeigen
Blockierte Konten
Blockierungen sind auf Bluesky öffentlich.
Dieses Konto blockiert niemanden.