Raila Khan
@railakhan.bsky.social did:plc:aczt7cifopocp5g72wowqbin
کـــــــردار ایسا رکھیں کہ لــــــــوگ "Block" نہیں" Search "کــــــــــریں مجــھـے دیـکـھـے😉
En Bluesky desde el
- Seguidores
- 3.193
- Siguiendo
- 4.749
- Posts
- 75
- Días en rankings
- 0
Resumen
Raila Khan (@railakhan.bsky.social) es un usuario de Bluesky que se unió el 18 noviembre 2024. Tiene 3.193 seguidores, sigue a 4.749 cuentas y ha publicado 75 posts.
Apariciones en rankings
Los mejores días en que los posts de esta cuenta entraron en la lista diaria de Debya.
Esta cuenta aún no ha aparecido en un ranking diario.
Posts que le gustaron recientemente
Me gusta públicos de la red Bluesky.
پاکستانی قوم کی یہ بابا جی آخری امید قائد محترم مولانا فضل الرحمان صاحب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲
Ver postچلو چلو 🚎🚎 پشاور چلو 🚎 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین کانفرنس سے خصوصی خطاب فرمائیں گے. @sadaqatkhan95.bsky.social @ababeel1.bsky.social
Ver postہونہار سکالر شپ کیلئے 68329 درخواستیں موصول،34290 درخواستوں کی تصدیق مکمل۔ بریفنگ پنجاب کے پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں ہدف سے زائد 15.5فیصد اضافی انرولمنٹ۔بریفنگ 18 پبلک سیکٹر یونیورسٹیز میں وائس چانسلر کی تعیناتی،6 کا پروسیس جاری،ایک یونیورسٹی کی آسامی کی دوبارہ تشہیر کی جائیگی۔
Ver postوزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا چیف منسٹر لیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ پروگرام طلبہ کو وزیرِاعلیٰ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت 30 دن میں 5 ہزار اور 20 فروری تک 35 ہزار لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے۔ کمپیوٹر سائنس،میڈیکل،سائنس، انجینئرنگ،سوشل سائنسز،بزنس،لینگوئج،ویٹرنری اور ایگریکلچر کے طلبہ کو لیپ ٹاپ دئیے جائیں گے
Ver postہمارے ملک کے تمام سیاستدان اپنے مفاد کے لیے سیاست کرتے ہیں عوام یا ملک کے مفاد کے لیے نہیں بلکہ عوام ملک کو نقصان پہنچا کر اپنے مفادات حاصل کرتے ہیں اور عوام سیاستدانوں کے مفاد اور اپنے اور اپنے ملک کو نقصان پہنچانے کے لیے ہمہ وقت ان کے ساتھ ہے
Ver post
Cuentas que bloquea
En Bluesky los bloqueos son registros públicos.
Esta cuenta no bloquea a nadie.