İçeriğe geç

حسین

@jafarwrites.bsky.social did:plc:6sjw562rippsimdp2haq6ch5

Bluesky’a katılma tarihi:

Takipçi
317
Takip edilen
26
Post
152
Sıralamaya girdiği gün
0

Özet

حسین (@jafarwrites.bsky.social), 17 Kasım 2024 tarihinde katılan bir Bluesky kullanıcısı. 317 takipçisi var, 26 hesabı takip ediyor ve 152 post paylaştı.

Sıralama geçmişi

Bu hesabın postlarının Debya günlük listesine girdiği en iyi günler.

Bu hesap henüz günlük sıralamaya girmedi.

Son beğendiği postlar

Bluesky ağındaki herkese açık beğeniler.

  • Samee Chaudhry@sameesays.bsky.social

    دوپہریں ایسے لگتی ہیں بنا مہروں کے جیسے خالی خانے رکھے ہیں نہ کوئی کھیلنے والا ہے بازی نہ کوئی چال چلتا ہے وہ کیا موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گلزار صاحب

    Postu göster
  • Samee Chaudhry@sameesays.bsky.social

    کسی موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گئے ساون میں یہ دیواریں یوں سیلی نہیں تھیں مگر اب ان میں سیلن آ گئی ہے دراڑیں پڑ گئی ہیں اور دراڑوں پہ سیلن ایسے بہتی ہے جیسے خشک رخساروں پہ گیلے آنسو چلتے ہیں

    Postu göster
  • S.@skh4.bsky.social

    یہ غالبا تبھی ممکن ہے جب انسان کو اس بات کا ادراک ہوجائے کہ وہ یہاں دنیا بدلنے نہیں آیا ... اور یہ بھی کہ سیلیکٹو جنرا کو دیکھا سنا جائے ..

    Postu göster
  • پرنس آف ڈھمپ@the-x2.bsky.social

    انسان کی یادوں اور ناتمام خواہشات نے مل کر کہانی کو جنم دیا۔ یادوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اس نے کہانیاں تخلیق کیں گاؤں سے شہر ہجرت کرنے والوں نے کہانیوں میں اپنےگاؤں کو زندہ رکھا بچپن سے جوانی میں جانے والوں نے اپنے پرانے کھیل اور ٹوٹے کھلونوں کو نئی زندگی دی بچھڑنے والوں کوپھر سےسامنے لاکھڑاکیا

    Postu göster
  • امتنان@imtnan.bsky.social

    پرانے دور میں واپسی مبارک استادِ محترم

    Postu göster

Daha fazlası için üye girişi yap

Blokladığı hesaplar

Bluesky’da bloklar herkese açık kayıtlardır.

Bu hesap kimseyi bloklamıyor.