jafarwrites.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jafarwrites.bsky.socialدوپہریں ایسے لگتی ہیں بنا مہروں کے جیسے خالی خانے رکھے ہیں نہ کوئی کھیلنے والا ہے بازی نہ کوئی چال چلتا ہے وہ کیا موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گلزار صاحب
Show Postکسی موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گئے ساون میں یہ دیواریں یوں سیلی نہیں تھیں مگر اب ان میں سیلن آ گئی ہے دراڑیں پڑ گئی ہیں اور دراڑوں پہ سیلن ایسے بہتی ہے جیسے خشک رخساروں پہ گیلے آنسو چلتے ہیں
Show Postیہ غالبا تبھی ممکن ہے جب انسان کو اس بات کا ادراک ہوجائے کہ وہ یہاں دنیا بدلنے نہیں آیا ... اور یہ بھی کہ سیلیکٹو جنرا کو دیکھا سنا جائے ..
Show Postانسان کی یادوں اور ناتمام خواہشات نے مل کر کہانی کو جنم دیا۔ یادوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اس نے کہانیاں تخلیق کیں گاؤں سے شہر ہجرت کرنے والوں نے کہانیوں میں اپنےگاؤں کو زندہ رکھا بچپن سے جوانی میں جانے والوں نے اپنے پرانے کھیل اور ٹوٹے کھلونوں کو نئی زندگی دی بچھڑنے والوں کوپھر سےسامنے لاکھڑاکیا
Show Post