حسین
@jafarwrites.bsky.social did:plc:6sjw562rippsimdp2haq6ch5
No Bluesky desde
- Seguidores
- 317
- Seguindo
- 26
- Posts
- 152
- Dias nos rankings
- 0
Resumo
حسین (@jafarwrites.bsky.social) é um usuário do Bluesky desde 17 novembro 2024. Tem 317 seguidores, segue 26 contas e publicou 152 posts.
Aparições nos rankings
Os melhores dias em que posts desta conta entraram na lista diária do Debya.
Esta conta ainda não apareceu em um ranking diário.
Posts curtidos recentemente
Curtidas públicas da rede Bluesky.
دوپہریں ایسے لگتی ہیں بنا مہروں کے جیسے خالی خانے رکھے ہیں نہ کوئی کھیلنے والا ہے بازی نہ کوئی چال چلتا ہے وہ کیا موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گلزار صاحب
Ver postکسی موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گئے ساون میں یہ دیواریں یوں سیلی نہیں تھیں مگر اب ان میں سیلن آ گئی ہے دراڑیں پڑ گئی ہیں اور دراڑوں پہ سیلن ایسے بہتی ہے جیسے خشک رخساروں پہ گیلے آنسو چلتے ہیں
Ver postیہ غالبا تبھی ممکن ہے جب انسان کو اس بات کا ادراک ہوجائے کہ وہ یہاں دنیا بدلنے نہیں آیا ... اور یہ بھی کہ سیلیکٹو جنرا کو دیکھا سنا جائے ..
Ver postانسان کی یادوں اور ناتمام خواہشات نے مل کر کہانی کو جنم دیا۔ یادوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اس نے کہانیاں تخلیق کیں گاؤں سے شہر ہجرت کرنے والوں نے کہانیوں میں اپنےگاؤں کو زندہ رکھا بچپن سے جوانی میں جانے والوں نے اپنے پرانے کھیل اور ٹوٹے کھلونوں کو نئی زندگی دی بچھڑنے والوں کوپھر سےسامنے لاکھڑاکیا
Ver postپرانے دور میں واپسی مبارک استادِ محترم
Ver post
Contas que bloqueia
No Bluesky, bloqueios são registros públicos.
Esta conta não bloqueia ninguém.