حسین
@jafarwrites.bsky.social did:plc:6sjw562rippsimdp2haq6ch5
Sur Bluesky depuis le
- Abonnés
- 317
- Abonnements
- 26
- Posts
- 152
- Jours dans les classements
- 0
Résumé
حسین (@jafarwrites.bsky.social) est sur Bluesky depuis le 17 novembre 2024. Le compte a 317 abonnés, suit 26 comptes et a publié 152 posts.
Présence dans les classements
Les meilleurs jours où les posts de ce compte sont entrés dans le top quotidien de Debya.
Ce compte n’est encore apparu dans aucun classement quotidien.
Posts aimés récemment
J’aime publics du réseau Bluesky.
دوپہریں ایسے لگتی ہیں بنا مہروں کے جیسے خالی خانے رکھے ہیں نہ کوئی کھیلنے والا ہے بازی نہ کوئی چال چلتا ہے وہ کیا موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گلزار صاحب
Voir le postکسی موسم کا جھونکا تھا جو اس دیوار پہ لٹکی تصویر ترچھی کر گیا ہے گئے ساون میں یہ دیواریں یوں سیلی نہیں تھیں مگر اب ان میں سیلن آ گئی ہے دراڑیں پڑ گئی ہیں اور دراڑوں پہ سیلن ایسے بہتی ہے جیسے خشک رخساروں پہ گیلے آنسو چلتے ہیں
Voir le postیہ غالبا تبھی ممکن ہے جب انسان کو اس بات کا ادراک ہوجائے کہ وہ یہاں دنیا بدلنے نہیں آیا ... اور یہ بھی کہ سیلیکٹو جنرا کو دیکھا سنا جائے ..
Voir le postانسان کی یادوں اور ناتمام خواہشات نے مل کر کہانی کو جنم دیا۔ یادوں کو دوبارہ زندہ کرنے کے لیے اس نے کہانیاں تخلیق کیں گاؤں سے شہر ہجرت کرنے والوں نے کہانیوں میں اپنےگاؤں کو زندہ رکھا بچپن سے جوانی میں جانے والوں نے اپنے پرانے کھیل اور ٹوٹے کھلونوں کو نئی زندگی دی بچھڑنے والوں کوپھر سےسامنے لاکھڑاکیا
Voir le postپرانے دور میں واپسی مبارک استادِ محترم
Voir le post
Comptes bloqués
Sur Bluesky, les blocages sont publics.
Ce compte ne bloque personne.