Jalal Lodhi
@jalallodhi.bsky.social did:plc:zentvfeuaixgapbrk4thrvmi
Ex Army Sole
Iscritto a Bluesky il
- Follower
- 200
- Seguiti
- 92
- Post
- 36
- Giorni in classifica
- 0
Riepilogo
Jalal Lodhi (@jalallodhi.bsky.social) è un utente di Bluesky iscritto il 19 novembre 2024. Ha 200 follower, segue 92 account e ha pubblicato 36 post.
Presenze in classifica
I giorni migliori in cui i post di questo account sono entrati nella classifica giornaliera di Debya.
Questo account non è ancora comparso in una classifica giornaliera.
Post piaciuti di recente
Like pubblici dalla rete Bluesky.
پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے حامد میر۔
Mostra postملک نےکراچی بحریہ میں کرپشن کی سپریم کورٹ نے جرمانہ لگایا برطانیہ نے190 ملین پونڈ ملک کی کرپشن کا پکڑ کرپاکستان بھیجاسپریم کورٹ نےوہ پیسہ جرمانےکی مد میں ضبط کر لیا پیسہ آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا ہے ، کرپشن کرنے والا آزاد ہے جس نے یونیورسٹی بنائی جہاں نبی کی سیرت پڑھائی جائے گی، وا و ججا تیرے انصاف
Mostra postجس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
Mostra postآزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
Mostra post
Account che blocca
I blocchi su Bluesky sono registri pubblici.
Questo account non blocca nessuno.