Jalal Lodhi
@jalallodhi.bsky.social did:plc:zentvfeuaixgapbrk4thrvmi
Ex Army Sole
Tilmeldte sig Bluesky
- Følgere
- 200
- Følger
- 92
- Opslag
- 36
- Dage på ranglister
- 0
Oversigt
Jalal Lodhi (@jalallodhi.bsky.social) er en Bluesky-bruger, der tilmeldte sig 19 november 2024. Kontoen har 200 følgere, følger 92 konti og har udgivet 36 opslag.
Optrædener på ranglister
De bedste dage, hvor denne kontos opslag kom på Debyas daglige topliste.
Denne konto har endnu ikke optrådt på en daglig rangliste.
Nyligt likede opslag
Offentlige likes fra Bluesky-netværket.
پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے حامد میر۔
Vis opslagملک نےکراچی بحریہ میں کرپشن کی سپریم کورٹ نے جرمانہ لگایا برطانیہ نے190 ملین پونڈ ملک کی کرپشن کا پکڑ کرپاکستان بھیجاسپریم کورٹ نےوہ پیسہ جرمانےکی مد میں ضبط کر لیا پیسہ آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا ہے ، کرپشن کرنے والا آزاد ہے جس نے یونیورسٹی بنائی جہاں نبی کی سیرت پڑھائی جائے گی، وا و ججا تیرے انصاف
Vis opslagجس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
Vis opslagآزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
Vis opslag
Konti, de blokerer
Blokeringer på Bluesky er offentlige poster.
Denne konto blokerer ingen.