Jalal Lodhi
@jalallodhi.bsky.social did:plc:zentvfeuaixgapbrk4thrvmi
Ex Army Sole
Připojil(a) se k Bluesky
- Sledující
- 200
- Sleduje
- 92
- Příspěvky
- 36
- Dny v žebříčcích
- 0
Shrnutí
Jalal Lodhi (@jalallodhi.bsky.social) je uživatel Bluesky, který se připojil 19 listopadu 2024. Má 200 sledujících, sleduje 92 účtů a publikoval(a) 36 příspěvků.
Umístění v žebříčcích
Nejlepší dny, kdy se příspěvky tohoto účtu dostaly do denního žebříčku Debyi.
Tento účet se zatím neobjevil v žádném denním žebříčku.
Nedávno olajkované příspěvky
Veřejné lajky ze sítě Bluesky.
پاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے حامد میر۔
Zobrazit příspěvekملک نےکراچی بحریہ میں کرپشن کی سپریم کورٹ نے جرمانہ لگایا برطانیہ نے190 ملین پونڈ ملک کی کرپشن کا پکڑ کرپاکستان بھیجاسپریم کورٹ نےوہ پیسہ جرمانےکی مد میں ضبط کر لیا پیسہ آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا ہے ، کرپشن کرنے والا آزاد ہے جس نے یونیورسٹی بنائی جہاں نبی کی سیرت پڑھائی جائے گی، وا و ججا تیرے انصاف
Zobrazit příspěvekجس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
Zobrazit příspěvekآزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
Zobrazit příspěvek
Účty, které blokuje
Blokace na Bluesky jsou veřejné záznamy.
Tento účet nikoho neblokuje.