jalallodhi.bsky.social
Ex Army Sole
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jalallodhi.bsky.socialپاکستانی میڈیا کی حالت یہ ہے کہ سزا پانے والے عمران خان کی تصویر نہیں دکھا سکتا اور انکے شریک مفرور ملزم ملک ریاض کا نام نہیں لے سکتا کسی عدالت نے میڈیا کو عمران خان اور ملک ریاض کا نام لینے سے نہیں روکا لیکن مجبور، بے بس اور لاچار میڈیا سٹیٹ اور نان سٹیٹ ایکٹرز کا غلام بن چکا ہے حامد میر۔
Show Postبڑی ڈویلپمنٹ پاکستان میں جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے عمران خان کے حکم پر کمیٹی تشکیل دے دی گئ
Show Postملک نےکراچی بحریہ میں کرپشن کی سپریم کورٹ نے جرمانہ لگایا برطانیہ نے190 ملین پونڈ ملک کی کرپشن کا پکڑ کرپاکستان بھیجاسپریم کورٹ نےوہ پیسہ جرمانےکی مد میں ضبط کر لیا پیسہ آج بھی سپریم کورٹ میں پڑا ہے ، کرپشن کرنے والا آزاد ہے جس نے یونیورسٹی بنائی جہاں نبی کی سیرت پڑھائی جائے گی، وا و ججا تیرے انصاف
Show Postجس بہادری سے بشریٰ بی بی نے آج خود جا کر گرفتاری دی ، اس سے انہوں نے اپنے کہے کو واقعی ثابت کردیا کہ میں عمران خان کی کمزوری نہیں طاقت بنوں گی ۔
Show Postآزاد کشمیر میں کامیاب عوامی تحریک نے پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کو بہت بڑا پیغام دےدیاہے۔ سمجھے والوں کے لیے اشارہ ہی کافی ہے۔ کشمیریوں کو جدوجھد مبارک ہو!
Show Post