shakeelakhter.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@shakeelakhter.bsky.socialقُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ وَسَلَامٌ عَلَىٰ عِبَادِهِ الَّذِينَ اصْطَفَىٰ ۗ آللَّهُ خَيْرٌ أَمَّا يُشْرِكُونَ آپ کہئے ہر قسم کی تعریف اللہ کیلئے ہے اور اس کے ان بندوں پر سلام ہو جنہیں اس نے منتخب کیا ہے کیا اللہ بہتر ہے یا وہ (معبود) جنہیں وہ (اللہ کا) شریک ٹھہراتے ہیں؟ نمل59
Show Postاتنا سناٹا ہے درباروں میں خطبوں کے سبب جیسے زندہ ہی نہ ہو کوئ سواۓ سجادؑ زلزلہ آگیا دربار کی بنیادوں میں بیڑیاں تھام کے ممبر پہ جب آۓ سجادؑ ♥️
Show Postبند یہ عشق کا دروازہ نہیں کر سکتے! ہم علیؑ پر کوئ سمجھوتا نہیں کر سکتے ❤️🕊️
Show Postصلوات بر محمد و آلِ محمد مصطفیٰ (ص) (ٱللَّٰهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ)
Show Postجس رفتار سے اکاونٹس ایکس سے بلیو اسکائی پر شفٹ ہو رہے ہیں یہ بنی نوع انسان کی سب سے بڑی سوشل میڈیائی ہجرت کے نام سے یاد رکھی جائے گی۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
Show Post