cmbalochistan.bsky.social
Striving for a prosperous, educated, and empowered Balochistan.🇵🇰
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@cmbalochistan.bsky.socialشہر قائد والوں نے @cmbalochistan.bsky.social کی حکمت عملی سے سبق نہیں سیکھا نہ قطار نہ انتظار گھر بیٹھے تقسیم مکمل
Show PostScience and arts exhibition. #cm #balochistan #sarfrazbugti
Show Postمذاکرات کی بات کر کے ہم درحقیقت ان عناصر کو نہ صرف وقت بلکہ جگہ بھی فراہم کرتے ہیں، جس سے وہ اپنی صف بندی مضبوط کرتے ہیں اور مزید انتشار پھیلانے کی تیاری کرتے ہیں۔ #Cm #Balochistan #sarfrazbugti
Show Postبلوچستان میں جبری گمشدگی اور بلوچ نسل کشی کا یہ حال ہے کہ آئے روز دہشتگرد تنظیم بی ایل اے / بی ایل ایف بلوچ ماؤں کے لخت جگر کو اغوا کرنے کے بعد انکو بے دردی سے قتل کرکہ انکے گھر سے سامنے پھینک دیا ۔ #Balochistan #Mastung
Show Post