Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

Dukhtar-E-Balochistan🇵🇰

dukhtarbalochistan.bsky.social

👤 Joined on 17 November 2024

887

Followers

542

Following

99

Total Posts

📜 Kullanıcı Geçmişi

  • 17 Kas 2024, 16:54
    🎉 Bluesky'e katıldı - İlk kullanıcı adı: @dukhtarbalochistan.bsky.social

🚫 Blokladığı Kullanıcılar

❤️ Beğendiği Gönderiler

ذرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے 🇵🇰 فخر بلوچستان 🇵🇰 ثروت فاطمہ نے نیشنل جونیئر بیڈمنٹن چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا انڈر 17 سنگل ایونٹ کا فائنل ثروت فاطمہ نے اپنے نام کر لیا ۔ ‎#Balochistan

Show Post

دکی میں دہشتگردوں کا ناکام حملہ!! • بزدل دہشتگردوں نے ایک بار پھر آئی ڈی دھماکے کے ذریعے غریبوں کے ٹرکوں کو نشانہ بنانا چاہا ۔ • ٹرک کی تیز رفتاری اور فورا کاروائی پر آئی ڈی دھماکہ میں کسی بھی ٹرک یا جانی نقصان کو کوئی نقصان نہیں ہوا ۔ ‎#Balochistan ‎#Duki

Show Post

دشمن اس وقت بلوچ نوجوانوں کو برین واش کر کہ بلوچستان کو اس ایک لاحاصل جنگ کی طرف دھکیلنے کی کوشش کر رہا ہیں!! سوال یہ ہے کہ کیا اس دہشت کی راہ پر چل کر بلوچستان آزاد ہوگا؟ چلیں، خدا نخواستہ اگر ایسا ہو بھی جائے تو بلوچستان کا مستقبل کیا ہوگا؟ x.com/Dukhtar_B/st...

Show Post

معصومہ شاہین تمام بلوچ خواتین کےلیے ایک سبق ہے! ● یکجہتی کمیٹی اوردہشت گرد تنظیم بی ایل اے جیسی تنظیمیں بلوچ خواتین کا استعمال کرکے ان کااستحصال کرتی ہیں انہیں معاشرے میں ذلیل کر دیتی ہیں جو معصومہ شاہین پہلےانکےلئے ہیرو تھی اسے استعمال کرکہ آج یہی یکجہتی کمیٹی اس خاتون کی کردار کشی کر رہے ہیں۔

Show Post

کہتے ہے کہ بلوچستان بنگلہ دیش نہیں، جی بلکل صیح کہتے ہے بلوچستان ، بنگلادیش نہیں اور نا کبھی ہوسکتا ہے بنگلہ دیش کچھ غداروں اور دشمنوں کی وجہ سے نوے دن میں الگ ہوگیا تھا اور ادھر دشمن کو ستر سال سے بھی زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے مگر بلوچستان اس وقت بھی پاکستان کا حصہ تھا اور اب بھی ہے🇵🇰🙏

Show Post

Select language

Install App

Install App