saamsemu.bsky.social
👤 Joined on 19 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saamsemu.bsky.socialاول رکھا ہے ہر لحاظ سے تمھیں تم تو ہم میں بھی ہم سے پہلے آ تے ہو۔
Show Postوہ منہ لگاتا ہے جب کوئی کام ہوتا ہے ۔۔۔ جو اس کا ہوتا ہے سمجھو غلام ہوتا ہے ۔۔۔ کسی کا ہو کر، دوبارہ نہ آنا میری طرف ۔۔۔ محبتوں میں حلالہ حرام ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Show Postحقیقت سے بہت دور تھیں خواہشیں میری پھر بھی خواہش تھی کہ ایک خواب حقیقت ہوتا
Show Post