jtikohat.bsky.social
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@jtikohat.bsky.socialجو بغیر کسی لالچ کے #بلیو_سکائی پر "JUI" کو سپورٹ کرتے ہیں، وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں. ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں. ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں. جزاکم اللہ خیرا کثیرا
Show Postتازہ ترین قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب سے حضرت مفتی کفایت اللہ صاحب کی جمعیت سیکٹریٹ پشاور میں ملاقات، #jamiyattulbaislamkohat #jamiyat_tulba_islam_kohat #MaulanaFazlurRehman #juipakistan
Show Postاسلام آباد:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ آمد وزیرداخلہ محسن نقوی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو . . . . . . . . . گیم۔ان ہے
Show Postوقت کے ساتھ بدلتے جائیں کیونکہ وقت کسی کا انتظار نہیں کر رہا ہے
Show Post