sadaqatkhan95.bsky.social
Coordinator JUI Digital Media Cell KP
👤 Joined on 18 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@sadaqatkhan95.bsky.socialمولانا فضل الرحمان کی احتجاج کی دھمکی کام کرگئی پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کی اعلیٰ قیادت میں رابطہ مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات طے پاگئی بلاول بھٹو آج شام مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے مولانا فضل الرحمان کے 26 ویں آئینی ترمیم کے بعد تحفظات پر بھی بات ہو گی
Show Postڈیجیٹل میڈیا سیل صوبہ خیبر پختونخوا کے کوآرڈینیٹر جناب صداقت خان اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات حاجی جلیل جان کی ضلع نوشہرہ آمد @sadaqatkhan95.bsky.social
Show Postپشاور🚌 8 دسمبر کو پشاور کی سرزمین پر جےیوآئی خیبر پختونخوا کے زیراہتمام عظیم الشان " اسـ ـرائیـل مردہ باد کانفرنس" منعقد ہورہی ہیں. قائدِجمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ ودیگر مرکزی، صوبائی قائدین خصوصی خطاب فرمائیں گے. عطاءاللہ قریشی ابیٹ آباد @ababeel1.bsky.social @sadaqatkhan95.bsky.social
Show Postجےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا کے ساتھی سوشل میڈیا پر تشہیری مہم میں تیزی لائیں. شکریہ صداقت خان صوبائی کوارڈینیئٹر ڈیجیٹل میڈیا ✍️ @sadaqatkhan95.bsky.social
Show Post