saadakram.bsky.social
👤 Joined on 17 November 2024
Followers
Following
Total Posts
@saadakram.bsky.socialبلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝 پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔 آپ سب یہ کام کریں! 👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں 👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا 👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔ انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️ فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
Show Post24 نومبر سے پہلے ہی عمران خان رہا ہو جائیں گے سردار لطیف کھوسہ
Show Postعمران خان 24 نومبر کیلئے پر عزم اور پراُمید ہیں، انہوں نے کہا 8 فروری کو جیسے خاموش انقلاب آیا، اُسی طرح 24 نومبر کو لوگ پُرامن طریقے سے نکلیں گے، علی محمد خان۔۔۔!!!
Show Postنہ شاخ گل ہی اونچی ہے نہ دیوار چمن بلبل تیری ہمت کی کوتاہی تیری قسمت کی پستی ہے #اردوـشاعری #اردوـزبان #UrduPoetry #UrduLanguage #Pakistan #India
Show Post